قصور میں بچی سے زیادتی و قتل کا واقعہ، چیف جسٹس نے نوٹس لےلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قصور میں سات سالہ بچی سے زیادتی و قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔7 سالہ زینب کی لاش گزشتہ روز برآمد ہوئی تھی۔ اس واقعے پر پورا شہر سراپا مزید پڑھیں

قصور واقعہ: آرمی چیف کی ملزمان کو کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا دینے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ بچی زینب کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے مقتول بچی کے مزید پڑھیں

زینب کے والدین کا قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹی کی تدفین نہ کرنے کا اعلان

قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ بچی زینب کے والدین کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹی کی تدفین نہیں کریں گے۔عمرے کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے والد کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شروع ہوگیا۔وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں ملک کی سلامتی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی میں افسران کی ڈیپوٹیشن میں توسیع کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔کابینہ اجلاس کے ایجنڈے مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی اکشے کمار سے باکس آفس پر ٹکراؤ سے ناراض

بالی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی فلم ’پدماوت‘ کے اکشے کمار کی فلم ’پیڈمین‘ کے ساتھ باکس آفس پر ٹکراؤ سے ناراض ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ گزشتہ سال سے تنازعات کا شکار ہے اور فلم کی نمائش بھارت کا قومی مسئلہ بنی ہوئی ہے۔فلم کو سنسر بورڈ نے 5 اہم تبدیلیوں کے مزید پڑھیں

ایچ پی کمپنی کے دو نئے لیپ ٹاپ متعارف‎

ایچ پی کمپنی کی جانب سے کنزیومر الیکٹرانک شو میں دو نئے لیپ ٹاپ ایچ پی اسپیکٹر ایکس 360 پندرہ اور ایچ پی اینوے ایکس 2 ہائبرڈ متعارف کروائے گئے ہیں۔ اسپیکٹر ایکس 360 میں ریڈیون آر ایکس ویگا ایم گرافکس کے ساتھ 8 جنریشن انٹیل کور آئی سیون پروسیسر دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ مزید پڑھیں

سینہیسر کمپنی نے نئے ہیڈ فونز متعارف کرا دئیے

سینہیسر کمپنی کی جانب سے نئے بلیوٹوتھ ہیڈفونز سی ایکس 6.00 بی ٹی متعارف کروا دیے گئے ہیں۔ ‏یہ ہیڈفونز وزن میں ہلکے ہیں اور ان میں ایسا اسپیکر سسٹم دیا گیا ہے جو کہ قالکوم ایپٹ ایکس آڈیو کو سپورٹ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس سسٹم کی مدد سے گیمز اور ویڈیوز دیکھنے مزید پڑھیں

ایل جی کا 65 انچ والا جدید ٹی وی پوسٹر کی طرح تہہ کیا جاسکتا ہے

لاس ویگاس …. یہاں جاری الیکٹرانک شو میں جہاں نمائش کیلئے رکھی گئی بیشتر چیزیں عام صارفین کیلئے ہیں۔ ایل جی کمپنی نے 65انچ اسکرین والا جدید ٹی وی متعارف کرایا ہے۔ جسے کسی کاغذ یا گتے یا پوسٹر کی طرح رول کرکے رکھنا بھی ممکن ہے۔ کمپنی نمائش سے قبل ہی اپنی نئی اسکرین مزید پڑھیں

رنویر سنگھ نے فلم چھوڑدی

بالی وڈ کی مشہور فلم ‘ پدماوتی’ میں ایک منفرد کردار پیش کرنےوالے اداکار رنویر سنگھ کو نئی فلموں میں کاسٹ کیاجارہاہے تاہم رنویر نے ایک فلم سائن کرنے کے بعد حال ہی میں مشہور فلم کے سیکوئل میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے فلم چھوڑدی۔ رنویرکو ‘ سنگھ از کنگ’ کی سیکوئل مزید پڑھیں

لالی وڈ کی ‘پرچی’ بیرون ملک

حال ہی میں پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہونےوالی فلم ‘ پرچی’ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لالی وڈ ‘پرچی’ چند روز قبل ریلیز کی گئی ہے۔تین دنوں میں فلم نے 3 کروڑ کا بزنس کرلیا۔اسے بہترین رسپانس مل رہاہے۔اداکارہ حریم فاروق اور علی رحمان کی” پرچی“ کی ٹیم کی جانب مزید پڑھیں