بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر خودکش حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے ۔دھماکا اسمبلی کی عمارت سے تقریباً 300 میٹر کے فاصلے پر ہوا جس میں ایک پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا جب کہ اس سے قریب موجود ایک مسافر بس میں متاثر مزید پڑھیں

خطرناک کیمیکل پر پابندی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے

فلوریڈا….. بحیرہ انٹارکٹیک پر اوزون کی جو مشہور پرت پڑی ہوئی تھی وہ کیمیائی اثرات سے پاک ہونے لگی ہے اور سائنسدانوں کا کہناہے کہ اوزون کا سوراخ بتدریج بند ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے آس پاس کی فضا میں کلورین کی مقدار بھی گھٹتی جارہی ہے۔ واضح ہو کہ 1989ءمیں عالمی سائنسدانوں مزید پڑھیں

اسکائپ پر پابندی ختم کی جائے، اماراتی صارفین

ابوظبی: اماراتی انٹر نیٹ صارفین نے کہا ہے کہ ملک میں اسکائپ پر پابندی ہٹائی جائے۔ امارات میں وائبر، فیس ٹائم، میسنجر اور واٹس ایپ کالز پر پابندی کے بعد اسکائپ رابطے کا واحد ذریعہ تھا جسے بند کردیا گیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن بورڈ کو چاہئے کہ وہ صارفین کو رابطے کے لئے متبادل ایپلی کیشنز مزید پڑھیں

ہندوستانی اداکارہ کرینہ کپورکابرطانیہ میں لیکچر

بالی وڈاداکارہ کرینہ کپور یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی..بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کو حال ہی میں برطانیہ کی درھم یونیورسٹی کی جانب سے دعوت نامہ موصول ہواہے جس میں ا نہیں یونیورسٹی کے طالبعلموں کو لیکچر دینے کے لئے کہاگیاہے۔کرینہ طلبہ کی معاشرتی اقدار پر لیکچر دیںگی۔ وہ معاشرے میں طالبعلموں کے کردار اور مزید پڑھیں

سنی دیول کو نئی ایکشن فلم مل گئی

بالی وڈ فلموں کے مشہور ایکشن ہیرو مانے جانے والے اداکار سنی دیول کو نئی فلم مل گئی۔ خبروں کے مطابق اداکار سنی دیول، ہدایتکار بہزاد کھمباڈا کی فلم میں کام کریں گے جس میں ٹوئنکل کھنہ کے کزن ”کرن“ کام کررہے ہیں ۔کرن کی پہلی بالی وڈ فلم میں سنی دیول بھی کام کررہے مزید پڑھیں

بگ باس 11میں بالی وڈ ستارے

بالی وڈ ستاروں نے سلمان خان کے شو کو اپنی فلم کی تشہیر کیلئے بہترین پلیٹ فارم بنا لیاہے ۔حال ہی میں معروف اداکارہ رانی مکھرجی اپنی فلم ‘ ہچکی’ جبکہ منوج باجپئی اور سدھارتھ ملہوترا اپنی فلم ‘ عیارے’ کی تشہیر کیلئے سلمان خان کے مشہور ٹی وی شو’ بگ باس 11′ میں پہنچے مزید پڑھیں

ورون، سونم، دیپیکا اور اب تاپسی پنوں

2017 کے آخر میں اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی کے بعد ایسا لگتا ہے کہ بالی وڈ میں ہرکوئی اپنی شادی کا پروگرام بنارہا ہے ۔ورون دھون، سونم کپور اور دیپیکا پڈوکون کی جانب سے 2018 میں شادی کرنے کی چہ میگوئیوں کے بعد اب 30 سالہ اداکارہ تاپسی پنوں کی مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا، بینکاک میں گزاریں گی ایک ماہ

بالی وڈ فلموں کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا بینکاک پہنچ گئیں۔ اداکارہ ان دنوں اپنی نئی فلم’ہیپی بھاگ جائیگی ریٹرن’ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کا ایک حصہ بینکاک میں ریکارڈ کیاجائےگا ۔ سوناکشی پورا مہینہ بینکاک میں گزاریں گی۔ہدایتکار مدثر عزیز کی نئی فلم ‘ ہیپی بھاگ جائیگی ریٹرن’ 2016 میں ریلیز مزید پڑھیں

”کل سے کریں گے ٹوٹل دھمال“

بالی وڈاکار اجے دیوگن اپنی کامیاب فلم ‘ گول مال اگین’ کی شاندار کامیابی سمیٹنے کے بعد اب ایک اور کامیڈی ڈرامہ فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کی شوٹنگ کا آغاز کررہے ہیں۔ اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر اجے نے لکھا ہے’ کل سے کریں گے ٹوٹل دھمال’، اس فلم کی پروڈکشن کمار اور اشوک ٹھاکیریا مزید پڑھیں

بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

لاہور: بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹ سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کر دیا۔ اوپنر بدرمنیر نے 141 رنز بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے انہوں نے 3 وکٹیں بھی حاصل کیں۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں