ڈھائی ماہ میں 65 لاکھ سے زائد گوگل ہوم اسپیکر فروخت

گوگل کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہوم منی ڈیوائس کی شپنگ کے بعد سے اب تک فی سیکنڈ ایک سے زیادہ ہوم سپیکرز فروخت کیے ہیں ۔ہوم منی کے شپنگ 19 اکتوبر سے شروع ہوئی تھی اور اس حساب سے اگر کل فروخت کا تخمینہ لگایا جائے مزید پڑھیں

بٹ کوائن حرام ہے۔ مفتئ اعظم مصر‎

سب سے مہنگی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کو مصر کے مفتئ اعظم نے حرام قرار دے دیا ہے۔بٹ کوائن کو حرام قرار دیے جانے سے متعلق یہ تیسرا یا چوتھا فتویٰ ہے جو کسی بڑی مذہبی شخصیت کی طرف سے سامنے آیا ہے۔ مفتی اعظم مصر شوقی ابراھیم علام کا اپنے فتوے میں کہنا ہے مزید پڑھیں

سامسنگ کمپنی نے نوٹ بک 7 اسپن لیپ ٹاپ متعارف کرادیا

سام سنگ کمپنی نے 360 ڈگری ٹچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سنسر کا حامل نوٹ بک 7 اسپن لیپ ٹاپ متعارف کروا دیا ہے۔ یہ کمپنی کا پہلا لیپ ٹاپ ہے جس میں ان دونوں فیچرز کو استعمال کیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ میں 13.3 انچ ہائبرڈ ڈسپلے ، 8 جنریشن انٹیل کور آئی 5 مزید پڑھیں

ایل جی کمپنی کا بجٹ اسمارٹ فون متعارف

ایل جی کمپنی نے بجٹ اسمارٹ فون ایل جی ٹریبیوٹ ڈائنیسٹی متعارف کروا دیا ہے۔اسمارٹ فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، آکٹا کور میڈیا ٹیک پروسیسر ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔ اسمارٹ فون کے مزید پڑھیں

ایسر کمپنی نے کروم بک 11 کا نیا ورژن متعارف کرادیا

ایسر کمپنی کی جانب سے کروم بک 11 لیپ ٹاپ کا نیا ورژن متعارف کروا دیا گیا ہے۔ڈیوائس میں 11.6 انچ ڈسپلے ، انٹیل سیلیرون پروسیسر ، ایچ ڈی آر ویب کیمرہ اور ڈوئل اسٹیریو اسپیکرز دیے گئے ہیں۔ڈیوائس کو 2 جی بی ریم کے ساتھ 16 جی بی اسٹوریج اور 4 جی بی ریم مزید پڑھیں

انوشکا کی فلمی دنیا میں واپسی

حال ہی میں معروف ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والی بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما شادی کے بعد دوبارہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں واپس آگئی ہیں اور نئی فلم” زیرو“ کی شوٹنگ کا حصہ بن گئی ہیں ۔وہ شاہ رخ خان کےساتھ ایک بار پھر سینما اسکرین پردکھائی دیںگی۔ فلم مزید پڑھیں

ماہرہ کی ڈانس ریہرسل مقبول

پاکستان اور ہندوستان میں اپنی اداکاری کے باعث شہرت پانے والی اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ڈانس ریہرسل کی وڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی اوربے حد مقبول ہوگئی ۔بتایاگیاہے کہ ماہرہ خان ایک ایوارڈ شو کی تقریب کےلئے رقص کی ریہرسل کررہی تھیں۔انہیں یہ رقص کچھ دنوں بعداسٹیج پر پیش کرنا ہے۔

انیل کپور’ قیدی’ بن گئے

بالی وڈ کے مشہور سپراسٹار انیل کپورکی قیدی کے روپ میں چند تصاویر انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہیں ۔وہ قیدی کا لباس پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق انیل کی تصویر فلم ‘ ریس تھری’ کے سیٹ کی ہے فلم میں انیل کپور سلمان خان کے ساتھ ایک اہم کردار میں نظرآئیں گے۔ ریموڈی مزید پڑھیں

ایشوریہ، ابھیشیک نے نیا اپارٹمنٹ خریدلیا

بالی وڈکی معروف حقیقی جوڑی اداکار ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے بچن نے نیا اپارٹمنٹ خریدلیا۔ ان کے نئے اپارٹمنٹ کی تصاویر سماجی رابطوں کی سائٹ پر سامنے آئی ہیں۔بتایاگیا ہے کہ ایشوریہ، ابھیشیک کا نیا اپارٹمنٹ ممبئی کے پوش علاقے میں ہے جس کی کل مالیت21 کروڑ روپے ہے۔ اپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں

ایوشمان نے ‘ بدھائی ہو’ پر کام شروع کردیا

بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے اپنی نئی فلم’ بدھائی ہو’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔ اس فلم میں وہ اداکارہ ثانیہ ملہوترا کےساتھ سینما اسکرین پر نظر آئیں گے۔ایوشمان اور ثانیہ کی ‘ بدھائی ہو’ ایک فیملی ڈرامہ فلم ہے۔ ایوشمان ایک اور فلم میں بھی مصروف ہیں جس میں وہ ایک نابینا پیانسٹ مزید پڑھیں