کس کی عمر زیادہ؟ سبزی خور یا گوشت خور کی

لمبی زندگی کا تعلق ہماری موروثی حیثیت اور ماحول دونوں سے ہے۔ جڑواں بچوں پر ہونے والی تحقیق میں سائنسدانوں نے پایا کہ 30 فیصد سے زیادہ اثرات موروثی ہوتے ہیں یعنی لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کا بڑا تعلق دیگر عوامل پر ہے۔ خوراک کے علاوہ چند ہی ایسے ماحولیاتی عوامل ہیں، جن مزید پڑھیں

بشری مانیکا جن کاکل سے میڈیا میں چرچا ہے ۔۔ آپ جانتے ہیں ان کی عمر کتنی ہے؟ اورعمران خان اور ان کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ حیران کن تفصیلات

‘عمران خان کی تیسری ممکنہ بیوی کی عمر 50 سال، 5 بچوں کی ماں’ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی ان کی روحانی رہنما بشری مانیکا کے ساتھ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی پہلی بار 2015ء میں این اے 154 مزید پڑھیں

عمران خان کی تیسری شادی پر سیاستدانوں کے تبصرے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر سیاستدانوں نے مختلف تبصرے کیے ہیں۔ عمران خان کے اتحادی اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ عمران خان نے شادی کی ہے یا نہیں، اگر عمران خان نے شادی کی ہے تو اچھا مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی بحران: وزیراعلیٰ زہری کا نواز شریف سے رابطہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور صوبے کی حالیہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی بلوچستان کے درمیان اسمبلی میں پیش کردہ تحریک عدم اعتماد سمیت مختلف امور پر گفتگو مزید پڑھیں

‘دشمن للکار رہے ہیں انہیں منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں’

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن اور اغیار للکار رہے ہیں تاہم انہیں منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے زیر صدارت علما کنونشن میں مختلف مکاتب فکر کی نمایاں دینی شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی شادی کی انگوٹھی گلے میں

کیپ ٹاون: ہندوستانی کپتان ویرات کوہلی کو اداکارہ انوشکا شرما سے شادی میں ملنے والی انگوٹھی اتنی پسند ہے کہ انہوں نے یہ انگوٹھی انگلی کے بجائے گلے میںڈال رکھی ہے۔گزشتہ ماہ اٹلی کے شہر میلان میںان کی شادی انجام پائی تھی۔ کیپ ٹاون میں میچ پریکٹس کے دوران بھی انہوںنے یہ انگوٹھی گلے سے مزید پڑھیں

ایشز سیریز:عثمان خواجہ کی شاندار سنچری، آسٹریلیا کی مضبوط پوزیشن

سڈنی: ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں عثمان خواجہ کی شاندار سنچری 17رنز کی بدولت آسٹریلیا نے پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔انگلینڈ کے 346رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں4وکٹوں کی نقصان پر479رنز بنا لئے ہیں۔کپتان اسٹیون اسمتھ نے83رنزبنائے، انہیں معین علی نے اپنی ہی گیند پر کیچ کر کے آوٹ مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: سرفراز نے ٹاس جیتا ، کیچ گرا دیا

ویلنگٹن: کین ولیمسن کا ڈراپ کیچ سرفراز احمد کیلئے پچھتاوا بن گیا۔پہلے ون ڈے میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، یہ فیصلہ ناکام ثابت ہوا۔سرفرازاحمد مشکل موسمی حالات میں بہتر کارکردگی کیلئے فکرمند نظر آنے لگے ۔ ویلنگٹن میں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد سرفرازنے کہا مزید پڑھیں

اسپاٹیفائی کے سبسکرائبرز کی تعداد 70 ملین سے تجاوز کرگئی

دنیا کی سب سے بڑی میوزک اسٹریمنگ کمپنی اسپاٹیفائی کی جانب سے نئے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق کمپنی نے پچھلے چھ ماہ میں 10 ملین سبسکرائبرز کا اضافہ کیا ہے اور اس طرح اس میوزک اسٹریمنگ سروس کے سبسکرائبر کی تعداد 70 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسپاٹیفائی مزید پڑھیں

سیکنڈ جنریشن نوکیا 6 اسمارٹ فون متعارف

ایچ اینڈ گلوبل کی جانب سے سیکنڈ جنریشن نوکیا 6 اسمارٹ فون کو متعارف کروا دیا گیا ہے۔ فون میں 5.5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگن 630 پروسیسر ، گوریلا گلاس پروٹیکشن اور اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔ کمپنی نے ساتھ ہی فون کو جلد اینڈرائیڈ اوریو پر اپگریڈ کرنے مزید پڑھیں