قومی باکسنگ میں لڑکیوں کا داخلہ

لاہور:پاکستانی لڑکیاں بھی اب قومی باکسنگ میں اپنے جوہر دکھا ئیں گی۔ قومی باکسنگ چیمپیئن شپ میں پہلی بار خواتین باکسرز ان ایکشن ہوں گی۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستانی لڑکیاں ٹرائلز دینے پہنچ گئیں۔پہلی بار نیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ میں لڑکیوں کو اجازت ملی تو دم دکھانے یہ لڑکیاں میدان میں اتر آئیں۔ مزید پڑھیں

کوئی ایسا ہے جو چور کو عزت بھی دیتاہو ، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کوئی ایسا ہے جو چور کو عزت بھی دیتاہو ، کیا آپ گھر میں چوری کرتے شخص کو پکڑ کر عزت دیں گے اور ہار پہنائیں گے۔ عمران خان نے چکوال میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ن لیگ مزید پڑھیں

سال 2018 جعلی خبروں کے خاتمے کا سال ہوگا

دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائٹ فیس بک جس تیزی سے مقبول ہورہی ہے اسی تیزی سے جعلی خبروں نے بھی اس کی مقبولیت کو متاثر کیا ہے تاہم اب فیس بک نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے 2018 کو اہم سال قرار دیا ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اس مزید پڑھیں

سعودی خواتین کا حکومت سے مطالبہ…خواتین ڈرائیور ز کو بھی ریاست آنے کی اجازت دی جائے ۔

سعودی عرب میں اصلاحات کے نام پر خواتین کو بھی ڈرائیونگ کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم اب تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوا تاہم ریاست میں 13 لاکھ سے زائد ڈرائیور حضرات میں کوئی بھی خاتون نہیں اور اب سعودی خواتین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بیرون ملک سے خواتین مزید پڑھیں

امریکی امداد کے بغیر پاک فوج طاقتور ہے، آصف غفور

راولپنڈی …. ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امریکی امداد کی معطلی باہمی سیکیورٹی تعاون کو متاثر کرے گی لیکن عزت کی قیمت پر سیکیورٹی امداد نہیں چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے حقانی نیٹ ورک سمیت ہر طرح کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں نے عمران کی شادی کی تردید کردی

کراچی …. پاکستان کے ایک انگریزی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے تیسری شادی کرلی ہے اور انکا نکاح کی تقریب لاہور کے ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے سیکٹر وائی میں ایک قریبی دوست کے قریب پر ہوئی۔ جب اس خبر کے بارے میں پی ٹی آئی کے رہنماﺅں سے پوچھا گیا تو مزید پڑھیں

لاڈلے کو ملک میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، نوازشریف

وٹ مومن: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ لاڈلے کو ملک میں کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ کوٹ مومن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے پاناما کیس کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ عوام نوازشریف کو اہل کرکے بھیجیں اور تم نااہل کردو، یہ مزید پڑھیں

جاپان میں 405 کلو وزنی ٹیونا مچھلی 3 کروڑ سے زائد روپے میں نیلام

اپان کے مچھلی بازار میں ہونے والی نیلامی میں 405 کلو گرام وزنی ٹیونا مچھلی 3 لاکھ 23 ہزار ڈالر یعنی 3 کروڑ 34 لاکھ 79 ہزار 604 روپے میں فروخت کر دیا گیا۔جاپان میں ہر سال کے آغاز پر دیو ہیکل مچھلیوں کی فروخت کا میلا سجایا جاتا ہے اور اس میلے کو مچھلیوں مزید پڑھیں

چینی شخص مسلسل 12 سال خاموش رہنے سے گونگا ہوگیا

چین میں ایک شخص مسلسل 12 سال تک خاموش رہنے کی وجہ سے بولنے کی صلاحیت کھو بیٹھا اور گونگا ہوگیا۔ 12 برس قبل زینگ نامی ایک شخص نے اپنی ہی بیوی کے ایک رشتہ دار مسٹر کاؤ کو پیسوں کی لین دین پر ہونے والی بحث کے دوران چاقو کے وار کرکے قتل کردیا مزید پڑھیں

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر تشویش ہے ، کیا یہی بھارت میں آزادی اظہار رائے ہے؟دفتر خاجہ

دفترخارجہ نے کلبھوشن یادو کے را کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی چندن نندے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی اخبار سے کلبھوشن یادو کی خبر ہٹنے اور صحافی چندن نندے کی مزید پڑھیں