سامسنگ گلیکسی اے8 (2018) کے پری آرڈر شروع

سام سنگ کمپنی کی جانب سے گلیکسی اے 8 (2018) اسمارٹ فون کو پچھلے ماہ متعارف کروایا گیا تھا اور اب کمپنی نے اسمارٹ فون کے پری آرڈر لینا شروع کردیئے ہیں۔گلیکسی اے8 میں 5.6 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم اور 4 جی بی ریم کے ساتھ 32 جی بی اور 64 جی مزید پڑھیں

سونی ایکسپیریا ایکس اے 2 الٹرا کی تفصیلات سامنے آگئیں‎

سونی کمپنی کے اسمارٹ فون ایکسپیریا ایکس اے 2 الٹرا کی تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ فون میں 16:9 کے ایکسپیکٹ ریشو کے ساتھ 6 انچ ڈسپلے دیئے جانے کا امکان ہے۔ایکس اے 2 الٹرا میں اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، اسنیپ ڈریگن 630 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی مزید پڑھیں

سامسنگ میوزک ایپ میں اینڈرائیڈ اوریو سپورٹ شامل

سام سنگ کمپنی کی جانب سے میوزک ایپ کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ کا حجم 26 ایم بی ہے اور اس میں کئی نئے فیچرز کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے لئے سپورٹ بھی شامل کر دی گئی ہے۔ نئی اپڈیٹ میں الفابیٹکل سکرول انڈکس کو شامل مزید پڑھیں

ویوو ایکس 20 پلس یو ڈی چین میں سرٹیفائیڈ‎

‏ویوو کمپنی کے اسمارٹ فون ایکس 20 کے نئے ویرینٹ ایکس 20 پلس یو ڈی کو چین میں سرٹیفائے کردیا گیا ہے۔ یہ کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں اسکرین تلے فنگر پرنٹ اسکینر کو شامل کیا جائے گا۔ فون میں ممکنہ طور پر 18:9 ایسپیکٹ ریشو امولڈ ڈسپلے ، قالکوم اسنیپ ڈریگن 660 مزید پڑھیں

ایل جی کمپنی کا ٹیلیویژن ڈیوائسز میں گوگل اسسٹنٹ سپورٹ شامل کرنے کا اعلان‎

ایل جی کمپنی کنزیومر الیکٹرانک شو میں 88 انچ بڑے ٹی وی کے ساتھ ساتھ کئی او ایل ای ڈی ٹیلی ویژن بھی متعارف کروانے جا رہی ہے اور اسی حوالے سے کمپنی کا ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے کہ کمپنی ان ٹیلی ویژن ڈیوائسز میں گوگل اسسٹنٹ سپورٹ کو شامل کرے گی۔اس سے مزید پڑھیں

پیڈمین’ کا نیا گیت’ ہوبہو’

بالی وڈ کی نئی فلم ‘ پیڈمین’ کا نیا گیت ‘ ہوبہو’ جاری کردیاگیا۔یہ گیت اداکار اکشے کمار نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر جاری کیا۔اسے اکشے کمار اور اداکارہ سونم کپور پر فلمایاگیا۔’ہوبہو’ امیت تریویدی نے گایاہے۔فلم میں اکشے اور سونم کپورکے علاوہ رادھیکا آپٹے بھی کام کررہی ہیں۔”پیڈ مین“ 26 جنوری کو نمائش مزید پڑھیں

سیف علی ‘بزنس مین’ کے روپ میں

بالی وڈ فلمی اداکار سیف علی خان عرف چھوٹے نواب کو نئی فلم مل گئی ۔ اس کا نام ‘ بازار’ ہے ۔گورو چاولہ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘ بازار’ میں سیف علی خان ایک گجراتی بزنس مین کا کردار ادا کریں گے جسکی کہانی اسٹاک مارکیٹ کے تجارتی معاملات کے گرد گھومتی مزید پڑھیں

ماہرہ نے رنبیر سے دوستی کی تصدیق کی نہ تردید

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے رنبیر کے ساتھ دوستی کی نہ تو تصدیق کی اور نہ ہی تردید۔حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ اب مجھے احساس ہوگیا ہے کہ محبت دراصل سکون کا نام ہے۔ جس سے محبت مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز خوش آئند ہے ، مکی آرتھر

نیلسن:پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پریکٹس میچ میں ٹیم کی کامیابی کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دورے کا اچھا آغازکرنے میں کامیاب رہے اور یہ بات پھر واضح ہوگئی ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں کامیابی بیٹسمینوں کی اچھی کارکردگی سے مشروط ہے اور پریکٹس میچ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے کئی عالمی ریکارڈ توڑ دیئے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی20 میچ میں 119 رنز سے شکست دے کر سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ متعدد عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لئے۔244رنز کے ہدف کیلئے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 16.3اوورز میں 124رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ٹم ساوتھی نے3جبکہ بولٹ اور ایش سوڈھی نے 2،2وکٹیں حاصل مزید پڑھیں