’امریکا کے طعنے جرنیلوں اور سیاستدانوں سمیت سب کیلئے لمحہ فکریہ ہیں‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہےکہ امریکا کی طرف سے آج ہم پر طعنے اور زہر آلود تیر برسائے جارہے ہیں جو جرنیلوں، سیاستدانوں سمیت ہر ایک کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ لاہور میں سیف سٹی پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ 70 سال گزر گئے، آج ہم پر مزید پڑھیں

کرکٹ میچوں میں امپائرنگ کیلئے روبوٹ کے استعمال پر غور شروع

کرکٹ میں امپائرنگ کیلئے روبوٹ کے استعمال پر غور شروع ہو گیا اور کہا جا رہا ہے کہ کھیل میں جدت لانے کیلئے ایسا کرنا ضروری ہو گیا ہے کیونکہ جو مشکل فیصلے ڈی آر ایس سے دینا مشکل ہیں ان کیلئے روبوٹ کا سہارا لینا کارگر ثابت ہوگا۔ اس حوالے سے ابھی تک روبوٹ مزید پڑھیں

مودی حکومت کا کرکٹ پر ایک اور وار، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمدسے انکار پر ورلڈکپ کا شیڈول تبدیل

پاکستان اور یو اے ای میں مشترکہ طور پر منعقدہونے والے پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کی کلیئرنس دینے سے بھارتی وزارت خارجہ نے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی ’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق بھارتی ٹیم کی پاکستان آمدسے انکارکے بعد ورلڈکپ کے شیڈول میں تبدیلی مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹرجویریہ خان کی گانے کی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

قومی ویمن کرکٹر عائشہ ظفر نے سوشل میڈیا پر ساتھی کھلاڑی جویریہ خان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی دھن میں مگن تاج محل فلم کا گانا ” جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا“ گا رہی ہیں، جویریہ خان نے اتنے خوبصورت انداز میں یہ گانا گایا کہ ان کی مزید پڑھیں

ورکنگ باؤنڈری: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 3 شہری زخمی

راولپنڈی: ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی ہوگئے جب کہ پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور آئے روز بے گناہ بھارتی فورسز مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کو ریاست کا وزیر اعظم اور یاسین ملک کو وزیر بنا دیا جائے۔ انجینئر رشید

پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مگرمچھ کے آنسو ں بہا رہی ہیں کنٹرول لائن کے دونوں اطراف میں لوگوں کو حق خود ارادیت دیکر مسئلہ کشمیر کو حل کر لیا جائے مقبوضہ کشمیر عوامی اتحادپارٹی کے صدرممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں تجویز دی مزید پڑھیں

6جنوری کو مقبوضہ کشمیر بھر میں ہڑتال ہو گی،مزارِ شہداء تک پُرامن جلوس نکالے جائیں گے

سوپور اور قتل عام کے اس طرح کے دیگر تمام واقعات کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کرائی جائے مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ آزادی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ ڈاکٹر محمد عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک. مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ آزادی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ ڈاکٹر محمد عمر فاروق اور محمد مزید پڑھیں

سری نگر۔۔شما لی کشمیر کے سوپور میں 25سالہ نوجوان عارف احمد کو شہید کر دیا گیا

شما لی کشمیر کے سوپور میں 25سالہ نوجوان عارف احمد کو شہید کر دیا گیا اسلام آباد اور پلوامہ کے کئی دیہات بھارتی قابض فورسز کے محاصرے لبریشن فرنٹ چیرمین محمد یاسین ملک کو گرفتار کرکے سینٹرل جیل منتقل کردیاگیا تحریک حریت کے صدر دفتر پر پولیس کا سخت پہرہ سمینار پر پابندی لگا دی مزید پڑھیں

میڈیلین البرائٹ بھی ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالف

نیویارک۔۔سابق امریکی وزیرخارجہ اور سفیر ریان سی کروکر کی پاکستان کی حمایت ڈونلڈ ٹرمپ ملک کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں،میڈیلین البرائٹ پاکستان، فلسطین اور تارکین وطن سے متعلق امریکی صدرکی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی پشت پناہی کے کوئی ثبوت نہیں ملے،ڈیوڈ پیٹریاس ٹرمپ انتظامیہ میں اچھے لوگ بھی مزید پڑھیں

روکی گئی امریکی امداد ہمارے ایک دن کے اخراجات کے مساوی ہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کے 22؍کروڑ 50؍لاکھ ڈالرز کا روکا جانا کوئی تشویش کی بات نہیں ہے۔ یہ رقم پاکستان میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے محض ایک دن کے اخراجات کے مساوی ہے۔مشیر خزانہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں