امریکا کے بکھیرے ہوئے کانٹے پاکستان سمیٹ رہا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ امریکا کے بکھیرے ہوئے کانٹوں کو پاکستان سمیٹ رہا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں پاکستان نے دیں کسی اورنے نہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے خطے میں امن کے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری: مبینہ مرکزی ملزم رحمان بھولا کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مبینہ مرکزی ملزم رحمان بھولا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کیس کے مبینہ مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی درخواست ضمانت مسترد کردی..عدالت کا کہنا مزید پڑھیں

سامسنگ گلیکسی آن نیکسٹ 3 جنوری کو لانچ ہوگا‎

سام سنگ کمپنی اپنی گلیگسی آن سیریز کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی آن نیکسٹ 16 جی بی اسٹوریج کے ساتھ 3 جنوری کو لانچ کرنے جارہی ہے۔اسمارٹ فون میں 5.5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، اینڈرائڈ مارشمیلو آپریٹنگ سسٹم، آکٹا کور پروسیسر اور 3 جی بی ریم دی جائے گی۔فون کی بیٹری 3300 ملی ایمپئیر مزید پڑھیں

ایل جی کمپنی نے 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کرادی

ایل جی کمپنی نے 88 انچ بڑی دنیا کی پہلی 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کروادی ہے۔ اس اسکرین کے ریزولوشن 4320×7680 ہیں اور اس میں رنگوں کو بھی دیگر او ایل ای ڈی اسکرینز کی نسبت زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔ ایل جی نے 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کروا مزید پڑھیں

ہواوے پی سیریز میں تین بیک کیمرے شامل کیے جائیں گے

ہواوے کمپنی پی سیریز کے 3 نئے اسمارٹ فون پی بیس ، پی 20 پلس اور پی 20 پرو متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تینوں اسمارٹ فون میں تین بیک کیمرے شامل کیے جانے کا امکان ہے جن میں ٹیلی فوٹو لینس اور وائیڈ اینگل شوٹنگ لینس شامل کیا جائیگا۔ ہواوے پی 20 اور مزید پڑھیں

شوبز میں فیصل قریشی کی ربع صدی مکمل

اداکار فیصل قریشی نے شوبز میں ربع صدی مکمل کر لی ۔انہیں بے شمار دوستوں نے مبارکباد دی۔ فیصل قریشی 1973 میں پیدا ہوئے ۔ان کی والدہ افشاں قریشی بھی ملک کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ فیصل قریشی نے چائلڈ اسٹار کے طور پرکریئرکاآغاز کیا ۔ انہوں نے فلموں میں بھی کام کیا لیکن زیادہ مزید پڑھیں

ورون دھون جلد شادی کر لیں گے

بالی وڈ فلموں کے مشہور اداکارورون دھون نے شادی کا عندیہ دے دیاہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں مگر اس بارے میں ان کے والدین کی کیا رائے ہے ، اس کے بارے میں انہیں علم نہیں۔ورون کا کہناہے کہ میراتعلق پنجابی خاندان سے ہے۔ والدین روایتی طریقے مزید پڑھیں

ٹوٹل دھمال میں ارشد اور اجے ایکساتھ

بالی وڈ کے دو مشہور اداکار اجے دیوگن اور ارشد وارثی پھر ایک ساتھ کامیڈی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ خبروں کے مطابق وہ ‘ ٹوٹل دھمال’ میں اسکرین پرمزاحیہ تفریح بکھیرتے نظرآئیں گے۔ ٹوٹل دھمال، فلم ”دھمال“ سیریزکی سیکوئل ہے ۔ سابقہ فلموں میں ارشد وارثی کام کرچکے ہیں جس میں مرکزی کردار اداکار مزید پڑھیں

عائشہ جھلکا 7سال بعد بالی وڈ میں واپس

بالی وڈ اداکارہ عائشہ جھلکا 7 سال بعد فلم ”جینئس “سے فلمی دنیا میں واپس آئیں گی۔ انہوں نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ فلم انڈسٹری میں اپنی شرائط پر کام کیا ۔ میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں کیونکہ میں نے کام کے لئے بالی وڈ میں جدوجہد نہیں کی اور مزید پڑھیں

1947ءکے قتل عام پر مبنی ڈرامہ ”گھگی“

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی بہت جلد 1947 میں قیام پاکستان کے دوران ہونے والے قتل عام پر مبنی ڈرامے میں کام کرتے نظر آئیں گے۔عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر ڈرامے کی پہلی جھلک جاری کرتے ہوئے خوشی کا اظہار بھی کیا۔ڈرامے کی کہانی ایک مسلمان اور ہندو کی رومانوی داستان پر مبنی مزید پڑھیں