کورکمانڈرز کانفرنس: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے نکات پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کور کمانڈر کانفرنس سے متعلق بذریعہ ٹوئٹ آگاہ کیا۔ Corps Commanders’ Conference held at GHQ. Evolving geo-strategic environment and مزید پڑھیں

2018ء پاکستان سفر کیلئے دنیا بھر میں بہترین منزل قرار

سال2018میں پاکستان کو سفر کیلئے دنیا بھر میں سب سے بہترین منزل قرار دے دیا گیاہے۔برطانوی بیک پیکر سوسائٹی نے پاکستان کو دنیا بھر کے دوستانہ ممالک میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں کا پہاڑی نظارہ کسی کے بھی تصور سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے، برطانوی بیک پیکر سوسائٹی نے 2018 مزید پڑھیں

ایپل نے جدید ترین وائرلیس چارجر تیار کرلیا

لندن…. ایپل کمپنی نے ایک اورپیشقدمی کرتے ہوئے وائرلیس چارجر تیار کرلیا ہے جس کی مدد سے ایک کمرے میں بیٹھ کر دوسرے کمرے میں رکھے ہوئے آئی فون کو باآسانی چارج کیا جاسکتا ہے اور اس کےلئے کسی کیبل یا تار کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکے چارجر کا نیا مزید پڑھیں

پرینکا کی فلم میں کام کرنے سے اداکاراﺅں کا انکار

پرینکا چوپڑا جانوروں سے بھی بے حد محبت کرتی ہیں۔ یہ جذبہ انہیں دیگر اداکاراو¿ں سے منفرد بناتا ہے۔انہوں نے حیوانات کے حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے فلمیں بنانے کا سوچ رہی ہیں تاہم اس حوالے سے افسوس ناک خبر یہ ہے کہ پرینکا چوپڑا کی اس موضوع پر بنائی جانے والی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی تنقید: چین، پاکستان کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے بعد چین اپنے دیرینہ دوست ملک کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا- چین کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی غیر معمولی خدمات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق جب چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ مزید پڑھیں

کسی اور کی جنگ جب پیسے لے کر لڑیں گے تو ذلت اور تباہی ہے،عمران خان

ٹرمپ کو پاکستان کے دشمنوں نے بریف کیا ہے اور امریکی صدر میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں امریکا کی جنگ میں ملک میں تباہی بھی ہوئی اور جانوں کا بھی نقصان ہوا جب میں نے کہاکہ جنگ ہماری نہیں تومجھے طالبان خان کہا گیا پاکستانی قوم کوئی این آر او قبول نہیں کرے مزید پڑھیں

جرمن خاتون سیاستدان کو مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی تحقیقات کاسامنا

خاتون نے اپنا یہ تبصرہ فیس بک پر شیئرکیاتھا، نفرت انگیز قراردے کر ایف بی نے بلاک کردیا تھا جرمنی کی خاتون سیاستدان کو پولیس کی جانب سے نئے سال کے موقع پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تبصرے پر تحقیقات کا سامنا ہے۔جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کی نائب سربراہ مزید پڑھیں

سی پیک بڑے عالمی منصوبے کی سزا پاکستان کو نہ دی جائے۔شاہ غلام قادر

آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ اور عالمی طاقتوں کو دو ٹوک پالیسی اپناتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔5جنوری1949ء کو مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کے لیئے سلامتی کونسل میں قرارداد حق خودارادیت منظور ہوئی تھی جس مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے مقبوضہ کشمیر کو ہندوستانی افواج نے فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا ہے ، عبدالرشید ترابی

کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ،مقبوضہ کشمیر کو ہندوستانی افواج نے فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا ہے ،ریاست کے پیروجوان،مرد وزن کو جعلی مقابلوں مزید پڑھیں