ہمیں جھوٹ اور دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں ملا،امریکی صدر

واشنگٹن ….امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب مزید امداد نہیں ملے گی۔ پاکستانی رہنما امریکی رہنماﺅں کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔ 15سال میں 33بلین ڈالر سے زیادہ کی امداد دی گئی اور بدلے میں ہمیں جھوٹ اور دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ انہوں نے یہ بات اپنے ٹویٹر مزید پڑھیں

پاکستان میں ناپید جانور کی 33 لاکھ سال پرانی کھوپڑی دریافت

فوسل پر پنجاب یونیورسٹی میں مزید ریسرچ کی جائے گی پاکستان میں ناپید جانور کی 33 لاکھ سال پرانی کھوپڑی کی دریافت نے ہلچل مچادی۔وہاوہ کے علاقے تتروٹ سے 33 لاکھ سال پرانے انتھریکو تھیریڈ خاندان کی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے۔ ناپید جانور کی کھوپڑی وہیل اوردریائی گھوڑے سے مشابہت رکھتی ہے۔ کھوپڑی کا وزن مزید پڑھیں

اسوس زینفون 4 کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ جاری

اسوس کمپنی کی جانب سے اسمارٹ فون زینفون 4 کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں۔اپڈیٹ میں پکچر ان پکچر موڈ ، اسمارٹ ٹیکسٹ سلیکشن ، آٹوفل ، بیک گراونڈ لمٹس جیسے فیچرز شامل کیے گئے ہیں اس کے علاوہ یوزر انٹرفیس ڈیزائن کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق مزید پڑھیں

ایپل نے جدید ترین وائرلیس چارجر تیار کرلیا

لندن…. ایپل کمپنی نے ایک اورپیشقدمی کرتے ہوئے وائرلیس چارجر تیار کرلیا ہے جس کی مدد سے ایک کمرے میں بیٹھ کر دوسرے کمرے میں رکھے ہوئے آئی فون کو باآسانی چارج کیا جاسکتا ہے اور اس کےلئے کسی کیبل یا تار کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکے چارجر کا نیا مزید پڑھیں

اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر اِن

مشہور پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھاگئی ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کا نیا فوٹو شوٹ سامنے آیاہے جسے انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے کافی مقبولت حاصل ہورہی ہے۔وینا ملک کو ماضی میں کافی تنقید کا نشانہ بھی بنایاجاتارہاہے۔ پاکستانی اداکارہ وینا ملک کو سلمان خان کی میزبانی میں نشر مزید پڑھیں

‘پیڈمین’ اور’ عیارے’ کاباکس آفس پر تصادم

حال ہی میں دونئی بالی وڈ فلموں کے ٹریلر سامنے آنے کے بعداطلاعات ہیں کہ دونوں فلموں کا باکس آفس پرتصادم ہوگا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اکشے کمار کی نئی فلم ‘ پیڈمین’ اور ہدایتکار نیرج پانڈے کی فلم ‘ عیارے’ ایک ہی روز ریلیز ہورہی ہیں۔ دونوں فلموں کے مابین کڑا مقابلہ ہوگا۔ اداکار مزید پڑھیں

مونی رائے تنقید کا نشانہ

بالی وڈ انڈسٹری میں فلم ‘ گولڈ’ سے کرئیر کی شروعات کرنےوالی اداکارہ مونی رائے انٹرنیٹ پر تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ مونی رائے کو ان کے لباس کے باعث کافی تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔ اداکارہ مونی رائے نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ بغیر آستین مزید پڑھیں

سجل کی ڈانس وڈیو، انٹرنیٹ پر مقبول

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی ڈانس وڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سامنے آئی، انٹرنیٹ پر اسے کافی مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سجل علی ایک شادی کے فنکشن میں موجود ہیں جہاں شوبز ستارے بھی ان کے اردگرد رقص کررہے ہیں بتایاجارہاہے کہ سجل علی نے اپنی سہیلی ٹی وی مزید پڑھیں

نانا پاٹیکرنے 67 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔نانا پاٹیکر 1951 میں ریاست مہاراشٹر میںپیداہوئے تھے ۔انہوںنے اپنے فن اداکاری کا آغاز فلم ‘ گمنام’ سے 1978 میں کیا بعد ازاںفلم مہرے میں ویلن کا کردار ان کی وجہ شہرت بنا۔اپنے فنی سفر میں نانا پاٹیکر نے کئی مشہور کردار پیش کئے۔ مزید پڑھیں

ورون اور شردھا ، وڈیو میں یکجا

بالی وڈ فلم ‘ اے بی سی ڈی’ میں بطور ہیرو ہیروئن کام کرنےوالے اداکار ورون دھون اور شردھا کپور ایک بار پھریکجا ہورہے ہیںمگر یہ دونوں کسی فلم میں نہیں بلکہ معروف گلوکارگرو رندھاوا کے نئے گیت کی وڈیو میں پرفارمنس پیش کررہے ہیں۔ اس گیت کی وڈیو کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا پروڈیوس کررہے مزید پڑھیں