مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے بلا وجہ پیلٹ مار کر میری زندگی مشکلات کا شکار کر دی۔۔۔ طالب علم

سرینگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے چلائے جانے والے پیلٹ لگنے سے بصارت سے محروم ہونے والے بارھویں جماعت کے ایک طالب علم طارق راتھر نے کہاہے کہ اسکی زندگی اب انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔ ضلع پلوامہ کا رہائشی طارق راتھر رواں برس اکتوبر میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہو ا مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے،پاکستان

کشمیریوں کو سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پرعملدرآمد اور علاقے میں آزادانہ اورغیر جانبدارانہ رائے شماری کرائی جائے،پاکستانی سفیر انفرہ پاکستان نے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے چھرے والی بندوقوں کے استعمال اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے۔یہ بات ترکی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں تین ہفتوں کے بعد سال کے آخری جمعہ کوتاریخی جامع مسجد سرینگر کے پھر ممبر و محراب سے اذان کی گونج

جامع مسجد جمعہ کے21ایام پر مقفل رہی گزشتہ برس جون میں برہان وانی کی شہادت کے ڈیڑھ برس میں مجموعی طور پر40ہفتوں تک جامع مسجد سرینگر کو سیل کیا گیا نماز جمعہ کی ادائیگی پر پہرے لگا دئیے گئے سرینگر تین ہفتوں کے بعد سال کے آخری جمعہ کو مقبوضہ کشمیر کی تاریخی جامع مسجد مزید پڑھیں

نئے سال کاآغاز یخ بستہ ہواؤں سے ہوگا

ملک میں نئے سال کاآغاز یخ بستہ ہواؤں اور سرد لہروں سے ہو گا۔ گلگت سے کراچی تک ٹھنڈی ہوائیں تمام علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ مزید ایک ہفتے تک میدانی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ، بارشیں کم ہونے سے میدانی علاقوں میں شدید دھند بنے گی۔چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر مزید پڑھیں

اسکردو۔۔سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

اسکردو۔۔سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے پاک فوج کے 5 جوانوںکی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری . سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کا سختی کے ساتھ پاکستان کی 25کروڑ 50لاکھ ڈالر کی امداد روکنے پر غور شروع

واشنگٹن۔۔ امداد کے نہ ملنے سے پاکستان کے لئے عسکری سامان کی خریداری مشکل ہوجائے گی،نیویارک ٹائمز آئندہ چند ہفتوں میں امداد جاری کرنے یا منسوخ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا،امریکی اخبار. امریکی حکومت نے پاکستان کی 255ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور شروع کردیا۔امریکی اخبار ”نیویارک ٹائمز” کی مزید پڑھیں

امر یکہ ایران میں عوامی احتجاجی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان

امر یکہ ایران میں عوامی احتجاجی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان ایران میں ہونے والے مظاہروں نے حکومتی کرپشن مسترد کردی،ٹرمپ ایرانی شہریوں نے پرامن احتجاج کا سلسلہ اس وقت شروع کیا جب وہ حکومت کی کرپشن سے تنگ آ گئے انھوں نے دیکھا ملکی وسائل اور دولت دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کی مزید پڑھیں

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان پاکستان میرین اکیڈمی کراچی کی 54thپاسنگ آئوٹ پریڈ سے بطور مہمان خصوصی خطاب

کراچی: صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی بہترین جغرافیائی لوکیشن کی بدولت خطے میں معاشی مرکز بننے جا رہا ہے۔ کراچی اور گوادر کے بندرگاہیں پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ اور ان کے ذریعے خطے میں تجارتی سرگرمیاں مزید بڑھیں گی۔ پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں مزید پڑھیں

چین ،2018ء کا استقبال ٹرمپ سے مشابہہ کتے کا مجسمہ نصب

چین کے شمالی صوبے شانسی کے ایک شاپنگ مال میں نئے سال کا استقبال کرنے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والےکتے کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے ۔ اس مجسمے کے بال اور بھویں سنہری،گلے میں لال رومال اور اسکا ایک بازو ڈونلڈ ٹرمپ کے روایتی انداز میں اٹھا ہوا ہے مزید پڑھیں

‘عمران خان کبھی امپائر اور کبھی عدالت کے سہارے ذاتی جنگ جیتنا چاہتے ہیں’

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کبھی امپائر اور کبھی عدالت کے سہارے ذاتی جنگ جیتنا چاہتے ہیں۔طلال چوہدری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان تسلیم کرتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کو مزید پڑھیں