ہمارے پاس کشمیر میں چھپانے کو کچھ نہیں، ہم عالمی مبصرین کو خوش آمدید کہیں گے:

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل
کشمیر سے بھارتی قبضے کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا یہ ایک بہترین وقت ہے،عالمی برادری اس حوالے سے اپنے وعدے پورے کرسکتی ہے
اقوام متحدہ نے 1957 سے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کیا لیکن اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے آفس نے یہ رپورٹ شائع کر کے جرات مندی کا مظاہرہ کیا ہے، ضمیر اکرم
حکومت پاکستان اس رپورٹ کو اپنا کیس مضبوط کرنے کیلئے اچھے طریقے سے استعمال میں لائیں، گزشتہ دو حکومتوں نے مسئلہ کشمیر کو پسِ پشت ڈال دیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں