چوتھا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر وہ فیصلہ کر لیا کہ آپ بھی کہیں گے

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے زمبابو ے کو تین میچوں میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے تاہم آج دونوں ٹیموں کے مابین چوتھا ون ڈے کھیلا جارہاہے ۔اس موقع پر سرفراز حمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں آج کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں