طیب اردگان کا شہباز شریف کو خط‘ انتخابات‘ شریف فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ترک صدر رجب طیب اردگان نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے نام خط لکھا ہے ترک صدر اردگان نے عام انتخابات اورشریف فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ پاک ترک عوام کے دوستانہ تعلقات اگلی نسلوں تک منتقل ہوں گے۔
ترک صدر نے لکھا کہ شہباز شریف کے تعاون سے دوستانہ تعلقات مضبوط ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں