چین: 355مساجد میں لاﺅڈ اسپیکر سے اذان پر پابندی

بیجنگ …. چین کے شمال مغربی علاقے کے حکام نے اپنے یہاں 355مساجد میں لاﺅڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی لگادی۔ مقامی حکام نے متعلقہ مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کی فہرست بھی حاصل کرلی ہے۔ مقامی حکام تعلیم کے فروغ کے نام پر نابالغ لڑکوں کو دینی مقامات پر جانے سے بھی روک رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں