رمضان المبارک شروع ہوتے ہی برائلر گوشت 6روپے فی کلو مہنگا

لاہور رمضان المبارک کے پہلے روز ہی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ گذشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 277روپے سے بڑھ کر283روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.