اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن 2018 کو کسی حادثے کا اندیشہ ہے، الیکشن تاخیر سے نومبر تک بھی ہو سکتے ہیں، عام انتخابات 2018کچھ التوا سے ہوں گے لیکن جسٹس ثاقب نثار ہی کرائیں گے۔شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر رات کو 2 دفعہ گولی ماری گئی۔انہوں نے کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن کےگھر سے حمزہ شہباز کا گھر 200 گز سے بھی قریب ہے، گولی جسٹس اعجازالاحسن کے گھر لگ سکتی ہے تو شہباز شریف آپ کے گھروں پر بھی لگ سکتی ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کے ڈی سی کو پنکھے سے لٹکا کر ماردیا گیا، احتساب عدالت کو ڈرانے کی کوشش ہے کیونکہ چار چھ ہفتے میں ان کا فیصلہ آرہا ہے، میں اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نواز شریف جیل جائیں گے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ میرا کیس 62 ون ایف نہیں ہے، منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں نہ کچھ چھپایا، انکم ٹیکس گوشوارے بھی مکمل ہیں، میں الیکشن کمیشن سے کیس جیتاہوں، فیصلہ میرے خلاف آیا تو چیخیں نہیں ماروں گا۔
ہمارا فیس بک پیج
کالمز
” مسئلہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی ”
فلسطینیوں کے قتل عام کی 24 ویںبرسی اسرائیل کی وحشیانہ فائرنگ ١٥ شہید 1400 زخمی
اینج نئیں کری دا
کشمیر کاز ، ”قول و فعل” کے تضاد کی المناک صورتحال!
یہ وادی کشمیر ہے جنت کا نظارہ
کشمیری شہدا ء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی
..مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ھلاکتیں ..”ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک ا علان
شہیدوں کے سردار سیدنا حضرت حمزہ
کشمیر
بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیاہے۔ چوہدری محمد یاسین
مظفرآباد… آزادکشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، افتخار گیلانی
مظفر آباد… آزاد کشمیر میں سیاحتی فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، مدحت شہزاد
مقبوضہ کشمیر میں5ایس ایس پی تبدیل
وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے حلقہ چار کے علاقے کٹکیر میں کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کا نوٹس لے لیا
پاسبان حریت جموں وکشمیرکے زیراہتمام مظفرآباد کی سینکڑوں بچیاں آصفہ بانو پر ہوئے ظلم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں