بھارتی وزیراعظم اٹھارہ اپریل کو برطانیہ کا دو روزہ دورہ کریں گے جس کے دوران وہ برطانوی حکام سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے اور دولت مشترکہ تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ برطانیہ میں مقیم کشمیر کمیونٹی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیرکی بگھڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی برادری نوٹس لیتے ہوئے فوری مداخلت کرے اور کشمیریوں کے انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکے۔کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا کر اور ان کے ماورائے عدالت قتل عام پر بھی سخت تشویش ظاہر کی اور کہاکہ اس طرح کے واقعات مقبوضہ کشمیر میں معمول بن گئے ہیں. کشمیر کا مسئلہ ایک حقیقت ہے۔ بھارت بربریت و فوج کے ذریعے کشمیریوں کو ان کے حق سے روک نہیں سکتا۔ بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبا نہیں سکتا۔ یہ حق خودارادیت کی جدوجہد ستر سالوں سے جاری ہے۔
ہمارا فیس بک پیج
کالمز
” مسئلہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی ”
فلسطینیوں کے قتل عام کی 24 ویںبرسی اسرائیل کی وحشیانہ فائرنگ ١٥ شہید 1400 زخمی
اینج نئیں کری دا
کشمیر کاز ، ”قول و فعل” کے تضاد کی المناک صورتحال!
یہ وادی کشمیر ہے جنت کا نظارہ
کشمیری شہدا ء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی
..مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ھلاکتیں ..”ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک ا علان
شہیدوں کے سردار سیدنا حضرت حمزہ
کشمیر
بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیاہے۔ چوہدری محمد یاسین
مظفرآباد… آزادکشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، افتخار گیلانی
مظفر آباد… آزاد کشمیر میں سیاحتی فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، مدحت شہزاد
مقبوضہ کشمیر میں5ایس ایس پی تبدیل
وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے حلقہ چار کے علاقے کٹکیر میں کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کا نوٹس لے لیا
پاسبان حریت جموں وکشمیرکے زیراہتمام مظفرآباد کی سینکڑوں بچیاں آصفہ بانو پر ہوئے ظلم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں