شام پر مزید میزائل حملوں سے افراتفری پھیلے گی، پوٹین

ماسکو…. روس کے صدرپوٹین نے کہا ہے کہ شام پر مزید میزائل حملوں سے بین الاقوامی تعلقات میں افراتفری پھیلے گی۔ ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پوٹین نے کہا کہ ان حملوں سے شام کے سیاسی حل کیلئے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں