ٹرمپ کو شام میں فوج رکھنے کیلئے منایا، میکرن

پیرس…. فرانسیسی صدر ایمانویل میکرن نے کہاکہ انہوں نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کو شام میں افواج رکھنے کےلئے منا لیا ہے۔ میکرن نے کہاکہ شام میں مشترکہ فضائی حملوں سے پہلے ٹرمپ سے فون پر بات چیت میں ان کو شام میں موجود رہنے کےلئے منا لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.