تیز ترین سپرکمپیوٹرزمیں امریکی مات کھا گیا، چین سرفہرست

پینتیس سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جاپان تیسرے، 20 سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جرمنی چوتھے نمبر پر
دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹرز والے ملک کے حوالے سے چین نے امریکا سے سبقت لے لی ہے۔ایک تازہ ترین سروے میں کہاگیا ہے کہ دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز میں سے 202 چین میں موجود ہیں۔اس کے مقابلے میں امریکا میں 143 سپر کمپیوٹرز ہیں اور وہ دوسرے نمبر پر ہے۔پینتیس سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جاپان تیسرے جبکہ 20 سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جرمنی چوتھے نمبر پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں