بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے ،پاکستانی شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری شہید ہوگیا جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھرپورجواب دیا گیا۔بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولاکوٹ کے پونچھ دره شیر خان سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے 55سالہ پاکستانی شہری شہید ہوگیا،پاک فوج نے بھی بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی چوکیوں کونشانہ بنایا

اپنا تبصرہ بھیجیں