نیب کی نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔
نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے وزارت داخلہ کو دو الگ الگ خطوط لکھے گئے ہیں۔ایک خط میں سابق وزیر اعظم نواز شریف جب کہ دوسرے خط میں مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کہا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں