27

نواز صدیقی کی ”میکمافیا“ میں پہلی جھلک

بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے پہلی انٹرنیشنل ویب سیریز ”میکمافیا“ کی پہلی جھلک جاری کر دی ۔ میڈیا کے مطابق نوازالدین صدیقی پہلی بار انٹرنیشنل ویب سیریز ”میک مافیا “ میں جلوہ گر ہوں گے۔نوازالدین صدیقی نے فلم میں اپنے کردار کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے ۔فلم میشاگلینے کی نان فیکشن کتاب”مک مافیا“ سے ماخوذ ہے۔ فلم کے ہدایت کار ہوسن انینی اور جیمز واٹکنز ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں جیمز نورٹن، الیکیسے ،ماریہ شوکشینا ، نواز الدین صدیقی اور دیگر شامل ہیں۔ فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں