ترکی میں افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات

استنبول …. افغانستان میں قیام امن کیلئے کابل حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔4فریقی مذاکراتی عمل کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مذاکرات 3روز جاری رہیں گے۔ ترک حکومت نے طالبان کو ملک میں سیاسی سرگرمیوں کیلئے دفتر کھولنے کی بھی پیشکش کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.