27

سیلفی اسٹک کے بعد سیلفی ڈرون متعارف

ڈرون سیلفی کو خصوصی ایپ کے ذریعے اسمارٹ موبائل سے منسلک کیا جاتا ہے.

پیوٹو ریکو کی کمپنی نے سال 2018 کو سیلفی کے لیے اہم سمجھتے ہوئے پہلی بار ایک ایسا ڈرون متعارف کرایا ہے، جسے کسی بھی اسمارٹ موبائل میں نصب کرکے اسے سیلفی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس ڈرون سیلفی کو خصوصی ایپ کے ذریعے اسمارٹ موبائل سے منسلک کیا جاتا ہے، جو 45 فٹ کی اونچائی یا دوری سے سیلفی کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں