پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ اعلان ہوگیا

رواں سال پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 15 یا 16 مئی کو ہوگا۔

دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔پنجاب میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوںکا شیڈول تبدیل کردیا، جس کے بعد سرکاری اورنجی سکولوں میں چھٹیاں یکم جون کے بجائے 8 جون سے ہوں گی جبکہ تعطیلات 14 اگست کے بجائے 10 اگست تک ہوں گی۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن اللہ بخش کے مطابق اگرمئی میں موسم زیادہ گرم ہوا توشیڈول میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے اوررمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کارصبح 7:00 بجے 11 بجے تک ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.