برطانوی انجینیئروں نے نئے طرز کے روبوٹس تیار کرلئے

کارنوال ….. برطانیہ کے ساحلی شہر پینرین میں ایک عجیب و غریب انجینیئرنگ فرم کام کررہی ہے جس نے اپنا نام انجینیئرنگ آرٹس رکھ لیا ہے۔ اب مختلف چیزیں تیار کرنے کے بعد یہاں کے انجینیئروں نے انسان صفت یا ہیومنزائڈ روبوٹس کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور یہ کام تقریباً آخری مراحل سے گزر رہا ہے۔اس حوالے سے جو وڈیو اور تصاویر عام کی گئی ہیں اس میں اس کی تیاری کے مختلف مراحل بھی دکھائے گئے ہیں۔ ایک روبوٹ کے سرپر کام ہوتا بھی نظر آرہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.