جاپان میں زلزلہ کے جھٹکے

ٹوکیو…. جاپان کے مشرقی ساحل پرپیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 تھی۔ امریکی ماہرین کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح سمندر سے 9.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں