مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم’ شہباز شریف نےاجے بساریہ سے ملنے سے انکارکردیا

نئی دہلی۔۔شہباز شریف نے بھارتی ہائی کمشنر سے آج کی ملاقات منسوخ کردی
حالیہ دنوں کشمیرمیں ہونیوالے ظلم وبربریت کی وجہ سے وزیراعلی پنجاب نے
اجے بساریہ نے وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف سے ملاقات کے لئے تحریری اجازت لی تھی، ذرائع بھارتی دفترخارجہ
اجے بساریہ نے ہفتے کو تین روزہ دورے پرلاہورآنا تھا، ان کی شہبازشریف سمیت کاروباری اورصحافتی شخصیات سے ملاقاتیں ہونا تھیں، بھارتی سفارتخانہ
شہبازشریف کی طرف سے مصروفیات کی بناپرملاقات منسوخ کی گئی ہے جس کی وجہ سے اب بھارتی ہائی کمشنرلاہورنہیں آرہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں