اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ عمران خان نے پہلی بار اندیشہ ظاہر کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پہلی بار اگلے وزیر اعظم کے آزاد ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی خواہش تھی کہ جنوبی پنجاب سے ن لیگ کو چھوڑنے والے امیدوار ان کی پارٹی میں آ جائیں۔عمران خان نے پہلی بار اگلے وزیر اعظم سے متعلق اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے آزاد امیدواروں میں سے ایک کا کہا ہے۔جو اگلے عام انتخابات جیتنے والوں اور ان کا سیاسی تنظیموں کی طرح کوئی کوئی نظریہ نہیں ہے۔عمران خان نےگفتگو گی یہ سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ عبدالقدوس بزنجو یا صادق سنجرانی مخلوط پارلیمنٹ سے لیے جائینگے۔سیاسی اور عوامی حلقوں میں یہ بحث کی جا رہی ہے کہ چھوٹے علاقائی کو مختلف علاقوں میں متحرک کیا جائے جو الیکشن کے بعد وزیرا عظم کے منصب کو حاصل کرنے کے لیے بڑی سیاسی جماعتوں کو مفلوج کر کے ایک بلاک بنائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں