اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کے سیشن میں شہزاد رائے کی شرکت

پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) کے ویانا میں منعقدہ 61 ویں سیشن میں خیر سگالی سفیر کے طور پر پاکستان کی نمائندگی کی۔
آسٹریلیا کے شہر ویانا میں منعقد ہونے والے اس سیشن کا مقصد منشیات اور جرائم کے خلاف پوری دنیا کو اکٹھا کرکے اس لعنت سے نجات کے لیے بہتر حکمت عملی مرتب کرنا تھا۔اس موقع پر شہزاد رائے نے اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم کے خلاف کام کرنے والے ادارے کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر یوری فیڈو ٹوو سے بھی ملاقات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.