نوجوان انڈین کرکٹر کا حیرت انگیز کارنامہ، بغیر کوئی رن دیے دس وکٹیں

انڈیا کے ایک ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر نے ٹی ٹوئنٹی کے ایک مقامی میچ میں ایک بھی رن دیے بغیر دس کی دس وکٹیں حاصل کر لیں۔
پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر، آسٹریلین فاسٹ بولر بریٹ لی، انڈین بولر ظہیر خان اور جسپریت بمراہ کی بولنگ کو دیکھتے ہوئے کرکٹ کھیلنے والے آکاش چودھری نے بدھ کو راجستھان کے شہر جے پور میں یہ انوکھا کارنامہ انجام دیا۔
اس میچ میں ان کی ٹیم ‘دِشا کرکٹ اکیڈمی’ نے پہلے کھیلتے ہوئے 156 رنز بنائے جس کے جواب میں ‘پرل کرکٹ اکیڈمی’ صرف 36 رنز بنا سکی اور آکاش نے سارے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں