34

وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات بھی کرینگے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے جہاں وہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے اور آج وہ جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔

سابق اور موجودہ وزیراعظم کے درمیان جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں