531

خان بابا نے زیادہ وزن اٹھانے کا ریکارڈ قائم کردیا. سچ سامنے آگیا.

سوشل میڈیا جہاں اطلاعات کی تیز ترین رسائی کا ذریعہ ہے ، وہیں اس کے ذریعے سے چندلمحوں میں جعلی خبریں بھی پھیل جاتی ہیں، جعلی ویڈیوز اور تصاویر کا عام ہونا بھی معمولی بات سمجھی جاتی ہے، گذشتہ دنوں مردان سے تعلق رکھنے والے ارباب خضر حیات خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں قابل فخر پاکستانی کے نام سے مشہور ہوا اور چند ہی دنوں میں قومی ٹی وی چینلز اور انگریزی اخبارات نے اسے ہیرو بنا کر پیش کردیا مگر اب انکشاف ہوا کہ خان بابا کے نام سے مشہور ارباب خضرحیات بابا فراڈیا نکلا ، اس نے جعلی ویڈیو بنا کر نہ صرف پاکستانی عوام کو بے وقوف بنایا بلکہ قومی میڈیا بھی اس کے ڈرامے کا شکار ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں