43

قصور زیادتی کا ملزم گرفتار ہو گیا، احمد رضا قصوری کا دعویٰ

اسلام آباد: سینئر وکیل احمد رضا قصوری نے دعویٰ کیا ہے کہ قصور میں زیادتی کا ملزم گرفتار ہوگیا۔ احمد رضا قصوری نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی اور قصور میں معصوم زینب سے زیادتی اور قتل کا از خود نوٹس لینے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس نے انہیں بتایا ہے کہ ملزم پکڑا گیا ہے اور فوٹیج میں جو ملزم ہے وہ متاثرہ خاندان کا رشتے دار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں