کترینہ اورسلمان خان ”بھارت“ میں

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی ایک بار پھر سینما اسکرین پر ساتھ آرہی ہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار سلمان خان فلم ”بھارت“میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے ۔ہدایتکار علی عباس ظفر کی نئی فلم ‘ بھارت ‘ میں سلمان اور کترینہ سمیت پرینکا چوپڑا اور دیشا پٹانی بھی اہم کردار ادا کررہی ہیں ۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔اس سے قبل سلمان اور کترینہ آخری بار’ ٹائیگر زندہ ہے’ میں کام کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.