تھر کول میں 140میٹر کھدائی کے بعد کیا چیز مل گئی؟ قوم کیلئے انتہائی اچھی خبر

تھرکول کے علا قہ میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد کر لیا گیا
تھرکول مائن کے سی ای او کا کہنا تھا کہ 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی ہے ۔ یہ کامیابی 26ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد حاصل ہوئی ۔ اتوار کوتھرکول ایریا میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد کر لیا گیا، تھرکول مائنکے سی ای او کا کہنا ہے کہ 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی ہے۔ یہ کامیابی 26ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد حاصل ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں