کہیں یہ اللہ پاک کا عذاب تو نہیں ؟ طائف کی سرزمین سے ایسی خبر آگئی کہ مسلمانان عالم کانپ اٹھے

سعودی عرب کے سیاحتی شہر طائف کے جنوبی علاقے کے حویہ مقام پر چارہ منڈی آسمانی بجلی سے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر کارروائی کی۔ ترجمان کرنل ناصر الشریف نے بتایا کہ یہاں طائف کمشنری اور اس ک ی کئی تحصیلوں میں کہیں درمیانے درجے او رکہیں موسلا دھار بارش ہوئی تھی۔ بارش کے باعث 70میٹر لمبے اور 7میٹر اونچے مکا ن کی دیوار گر گئی تھی جبکہ الحویہ چارہ منڈی آسمانی بجلی گرنے سے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں