کالا باغ ڈیم بنانے کی طاقت کسی کے باپ میں نہیں، خورشید شاہ

جب تک ایک بھی سندھی, پٹھان اور بلوچ موجود ہے یہ کبھی نہیں بن سکتا
پیپلزپارٹی پاکستان کو مسائل سے پاک ملک بنانا چاہتی ہے
پیپلزپارٹی نے اپنے ہردورمیں عوام کی ترقی اور خوشحالی کے منصوبوں کا آغاز کیا
روہڑی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے منعقدہ عیدملن پارٹی سے خطاب

اپنا تبصرہ بھیجیں