ٹکٹ ملنے کے بعد عامر لیاقت کو ایک اور ناقابل یقین خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکباد یں

ایم کیو ایم سے منحرم کراچی میں پی ٹی آئی امیدوار عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوئی۔
عامر لیاقت تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے ہمراہ پیر کو پیش ہوئے۔ریٹرننگ افسر نے سوال کیا کہ 2017 سے کوئی انکم ہے نہ ٹیکس،عامر لیاقت نے کہا کہ میں نے جمع کرادیا ہے۔ریٹرننگ افسر نے مزید پوچھا کہ آپ کو پارٹی سے ٹکٹ ملا ہے، عامر لیاقت نے کہا کہ جی ملا ہے، ابھی میرے ہاتھ میں نہیں آیا، ریٹرننگ افسر نے عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں