اٹلی کے فنکار کی مہارت

روم….. اٹلی کے ایک فنکار نے ملک کی تاریخی عمارتوں کے اسکیچ بنائے ہیں اور پھر ان عمارتوں کی تصویروں کے ساتھ اسے فکسڈ کیا ہے جس سے لگتا ہے کہ یہ عمارت کی ہی فوٹو گرافی کی گئی ہو۔ ان میں ایفل ٹاور، اولوسیم او رٹاور برج سمیت مشہور عمارتیں شامل ہیں۔ تھری ڈی امیجز دیکھ کر بیشتر لوگوں نے حیرانی ظاہر کی ہے۔ اٹلی کے آرٹسٹ پیٹروٹیٹا ڈولا نے کہا کہ میں نے ڈرائنگ ، فوٹو گرافی اور دنیا بھر میں اپنے سفر کے تجربے کو سامنے رکھ کر یہ پروجیکٹ مکمل کیا ہے۔ اس سے میری مہارت اور تخیل کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں