پرائیویسی پالیسی

کشمیر لنک سائٹ پر شائع شدہ تمام تحریری ،تصویری ،تکنیکی اور دیگر مواد کے جملہ حقوق محفوظ رکھتا ہے جس کی غیر قانونی ترسیل واشاعت ممنوع ہے.
انٹرنیٹ کے عالمگیر سطع پر پھیلاؤ سے جدید کمپیوٹر نیٹ ورک کا ایسا نظام قائم ھوگیا ھے جس سےذاتی معلومات کی وسیع پیمانے پر فوری ترسیل ممکن ھے ۔ ایسی جدید انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سوسائٹی میں ذاتی معلومات کے زیادہ مناسب استعمال کو یقینی بنانے اور پبلک براڈکاسٹنگ کے اپنے نصب العین کے حصول کیلئے، کشمیر لنک نے اپنی درج ذیل بُنیادی پالیسی کی وضاحت کی ھے ، جس میں ڈِکلئر کیا ھے کہ کشمیر لنک، ذاتی معلومات کے تحفُظ کا پابند رھے گا ۔
1. کشمیر لنک ذاتی معلومات کے دوسرے قواعد و ضوابط کا پابند رھے گا.
2.ذاتی معلومات کے مناسب انتظام کے مقصد کیلئے، ایک نگرانِ اعلیٰ ، منتظیمین اور انچارج عملے کو ذاتی معلومات سے متعلق ذمہ داریاں سونپی گئی ھیں ۔
3.کشمیر لنک کا کسی نسلی ،لسانی،سیاسی،مذہبی جماعت گروہ یا این جی او سے کوئی تعلق نہیں ہے.
4.اِدارہ سایٹ پر شائع ہونے والے ہر مواد میں کانٹ چھانٹ اور ترمیم و اضافے کا مکمل اختیار رکھتا ہے.
5.اِدارہ کسی بھی تحریر یا تصویر کی اشاعت سے انکار کر سکتا ہے،اور شائع ہونے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے سائٹ سے حذف بھی کیا جا سکتا ہے.
6.اِدارہ ادارہ کی خبریں،تبصرے فینچرز اور رپورٹنگ سب غیر جانبدار ہوتی ہے اور ہر قدم پر مناسب احتیاط حتی المقدور تصدیق کے بعد شائع کی جاتی ہے اور اس کے باوجود اگر اشاعت میں کوئی کم بیشی ہو جائے تو ادارہ کسی طرح بھی اسکا ذمے دار نہیں.