کشمیر

بھارتی مظالم تحریک آزادی کو نہیں روک سکتے،سید علی گیلانی

کتنی بھی سیاہ اور طویل کیوں نہ ہو، اس کی سحر ضرور ہوتی ہے اپنی زندگی کی آخری سانسوں تک اس کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے، چیرمین حریت کانفرنس کی وفود سے گفتگو سری نگر ظلم وستم اور جبروقہر کی سیاہ رات چاہے کتنی بھی سیاہ اور طویل کیوں نہ ہو، اس کی سحر مزید پڑھیں

کشمیری صحافی شجاعت بخاری کی رسم چہلم پر مرحوم کو خراج عقیدت

کریری پٹن میں عظیم اجتماع ، دنیشور شرما اور آزاد ،حریت رہنماء کے علاوہ مختلف مکتب ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت سرینگر مقبوضہ کشمیر میں سینئر صحافی اور رائزنگ کشمیر کے مدیر اعلی سید شجاعت بخاری کی رسم چہارم کی تقریب گذشتہ روز ان کے آبائی گائوں کریری پٹن میں منعقد مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی

امریکی نوجوان فیس بک سے دور

حال ہی میں امریکہ میں ہونےوالی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی نوجوانوں نے فیس بک کے استعمال میں کمی کردی ہے۔ تحقیق کے مطابق امریکہ میں 13 سے17 برس کے صرف 51 فیصدنوجوان فیس بک استعمال کرتے ہیںجبکہ 85 فیصد نوجوان یوٹیوب، 72 فیصدانسٹاگرام اور 69 فیصد اسنیپ چیٹ مزید پڑھیں

انتظار ختم ، بلیک بیری کا نیا ماڈل فروخت کو تیار، ایسا دلکش اور سستا ماڈل متعارف کہ خریداروں کی لائنیں لگ گئیں

معروف کینیڈین ملٹی نیشنل موبائل اور ٹیبلیٹ کمپنی بلیک بیری کی جانب سے طویل عرصے بعد نیا فون متعارف کرایا جا رہا ہے بلیک بیری کی جانب سے کئی ماہ بعد رواں ماہ 7 جون کو امریکی شہر نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران ’بلیک بیری کی 2‘ متعارف کرا دیا گیا جس کا اعلان مزید پڑھیں

دلچسپ و عجیب

چین کا خطرناک پہاڑی راستہ

حال ہی میں چین میں موجود دنیا کا سب سے خطرناک پہاڑی راستہ سیاحوں کیلئے کھول دیاگیا۔پچھلے کئی سالوں سے یہ راستہ مرمت کے کاموں کے باعث بندتھا ،جسے دوبارہ کھول دیاگیاہے۔سیر و تفریح اور سیاحت کو پرلطف اور ایڈونچر کو دلچسپ بنانے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد اس پہاڑی راستے کو سرکرنے کا مقصد مزید پڑھیں

چور ماﺅنٹ ایورسٹ پر بھی وارداتیں کرنے لگے

کٹھمنڈو….. کوہ پیمائی ایک بہت ہی سخت کام ہے اس میں صرف جسمانی طاقت نہیں چاہئے بلکہ پورے جسمانی نظام کو مکمل طور پر کام کرنا پڑتا ہے۔ پٹھے اور اعصاب سب سے پہلے متاثر ہوتے ہیں اور اس کے بعد نظام تنفس آزمائش کا شکار ہوتا ہے جس کے بعد کوہ پیماﺅں کو آکسیجن مزید پڑھیں